January 30, 2023
تقریباً ڈیڑھ سال سے انسانی حقوق کے قومی ادارے کے چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ علی نواز چوہان اپنے عہدے سے ریٹائر ہو کر گھر بیٹھے ہیں اور ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے یہ ادارہ، این سی ایچ آر، بھی لگ بھگ غیر فعال ہے۔بی بی سی کی نامہ نگار سحر بلوچ کو دیے گئے اس...



تقریباً ڈیڑھ سال سے انسانی حقوق کے قومی ادارے کے چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ علی نواز چوہان اپنے عہدے سے ریٹائر ہو کر گھر بیٹھے ہیں اور ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد سے یہ ادارہ، این سی ایچ آر، بھی لگ بھگ غیر فعال ہے۔بی بی سی کی نامہ نگار سحر بلوچ کو دیے گئے اس خصوصی انٹرویو میں انھوں نے نہ صرف ادارے کے غیر فعال ہونے کے بارے میں بات کی بلکہ ادارے میں رکھی چار ہزار کے قریب درخواستوں کا بھی احوال دیا۔
ویڈیو: نعمان مسرور

#MissingPersons #HumanRights #NCHR #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :

originally published at HUMAN RIGHTS - USA DAILY NEWS 24